MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ Podcast By  cover art

MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ

MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ

Listen for free

View show details
آسٹریلین ثقافت کی خاص بات مختلف پس منظر کے افراد کو یکجا کرتے ہوئے سماجی ہم آۃنگی کا فروغ ہے اور ہر سال عید الفطر کے موقع پر منعقدہ MEFF اس ثقافت کو بخوبی پورا کرتا ہے، یہ ایک ایسے ایونٹ کے طور پر موجود ہے جہاں تمام ثقافتوں کے تمام افراد کو خوش آمدید کہا جاتا پے
No reviews yet